باد سنج

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بے فائدہ کام کرنے والا، بیہودہ گو، خام طبع۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - بے فائدہ کام کرنے والا، بیہودہ گو، خام طبع۔ Idly speculative vain proud